RMKU Mediacell

Directions

RMKU Mediacell Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RMKU Mediacell, Art Gallery, Karachi.

08/10/2026
08/10/2026

کراچی ڈویژن کے رٹائرڈ ساتھیوں کے مان مین ریلوے محنت کش یونین کراچی ڈویزن کی جانب سے ساتھیوں نے الوداع پارٹی کا اھتمام کراچی سٹی اسٹیشن پر ھوا جس مین محمد پریل سولنگی منیر جوکھیو ناظم لغاری مائیکل ودیگر ساتھیوں کو سندھ کی روائیتی ٹوپی اور اجرک پیش کیئے گئے اور ان کی گراں قدر خدمات پر خراج تحسین پیش کیا گیا

ریلوے محنت کش یونین پاکستان کی مرکزی الیکٹیڈ باڈی این آئی آر سی نے اپپروو کردی ھے تمام کارکنان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
08/10/2026

ریلوے محنت کش یونین پاکستان کی مرکزی الیکٹیڈ باڈی این آئی آر سی نے اپپروو کردی ھے تمام کارکنان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

06/10/2026
ریلوے محنت کش یونین کراچی ڈویژن کی جانب سے رٹائرڈ ریلوے ملازمین کی مان مین پر وقار تقریب کراچی سٹی اسٹیشن پر منعقد ھوئی ...
26/09/2026

ریلوے محنت کش یونین کراچی ڈویژن کی جانب سے رٹائرڈ ریلوے ملازمین کی مان مین پر وقار تقریب کراچی سٹی اسٹیشن پر منعقد ھوئی جس مین مرکزی ڈویژنل اور زونل عہدیداران نے شرکت کی تمام ساتھیوں کو پھول سندھی ٹوپی اور لونگی کے تحائف پیش کیئے گئے
تقریب مین کوٹری زون کا ساتھی منیر جوکھیو جسکی 10/10/26 کو رٹائرڈ ھونگے تمام مرکزی ڈویژنل قائدین کو لونگی اور ٹوپی کے تحائف پیش کیئے جس سے پروگرام کو چار چاند لگ گئے
تقریب کے بعد ڈویژنل جنرل کاؤنسل کا اجلاس منعقد ھوا جس مین فیصلا کیا گیا کہ ڈویژنل ونگ کو دوبارہ فعال بنایا جائے جس کیلئے ڈویژنل صدر امیر بخش بلوچ جنرل سیکرٹری رضا حسین گوپانگ کی سربراہی مین کمیٹی تشکیل دی گئی
اجلاس کو خطاب کرتے ہوئے عہدیداران نے حاضر سروس ملازمین کے جی پی فنڈ ٹی اے اور ٹائیم کی عدم ادائیگی پر افسوس کا اظہار کرتے ھوئے فوری فند جاری کرنے کا مطالبہ کیا
اجلاس میں رٹائرڈ ملازمین کے واجبات کی پی فند لیو انکیشمینٹ میرینج گرانٹ فیئر ویل پارٹی گریجویٹی کی لیٹ پیمینٹ پر تشویشناک کرار دیا اجلاس میں ادارے کی بجیٹ مین اربوں کے اضافے کے باوجود مراعات مین تین تین سال کی تاخیر پر افسوس کا اظہار کرتے ھوئے مطالبہ کیا کہ لیٹ پیمینٹ کی صورت میں رقم منافع کے ساتھ پیمینٹ کی جائے
اجلاس میں ٹی ایل اے اور کانٹیکٹ ملازمین کو کنفرم کرنے خالی آسامیوں پر ملازمین کے بچوں کو اپائنٹمنٹ کرنے کا مطالبہ کیا گیا
اجلاس میں مرکزی قائدین منظور احمد ملاح اور نیاز حسین خاصخیلی اور غلام نبی برڑو اور عبدالحمید بلوچ نے خصوصی شرکت کی
منجانب شعبہ نشر واشاعت ریلوے محنت کش یونین کراچی ڈویزن

ریلوے کی بحالی  ملک وقوم کی خوشحالی # آج 20/9/2026 کو موئن جو دڑو پیسنجر ٹرین 213 آپ 214 ڈائون آٹھ ماں بعد سندہ کے عوام ...
20/09/2026

ریلوے کی بحالی ملک وقوم کی خوشحالی # آج 20/9/2026 کو موئن جو دڑو پیسنجر ٹرین 213 آپ 214 ڈائون آٹھ ماں بعد سندہ کے عوام کی وہ ریلوے ملازمین کی لازوال جدوجھد کے بعد شروع ہوگئی ھے کوٹری جامشورو دادو لاڑکانہ حبیب کوٹ روھڑی کیلئے یہ واحد ٹرین سروس ھے ٹرین سروس کی بحالی تحریک مین سندہ کے عوام سول سوسائٹی صحافی ریلوے ملازمین جس جس نے جدوجھد کی ان سب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں خصوصی طور سیتا سٹجھار کے دوست مشھور میمن اور ان کی ٹیم امید کرتے ھین کہ خوشحال خان خٹک ایکسپریس بولان میل کی بحالی تک اپنی جدوجھد جاری رکھین گے اس کی بحالی سےجھان سفری سہولیات میسر ھوئی ھے وھاں کئی بیروزگارون کو روزگار میسر ھوگا اور ریلوے روینیو ۔ین اضافی ھوگا

خصوصی طور بند اسٹیشن/سیکشن دوبارہ بحال ھو نے سے دور دراز ٹرانسفر ریلوے ملازمین اپنے گھروں کے قریب ھوگئے ھین
التماس:-- میری تمام پیسینجرز سول سوسائٹی سےگذارش ھیکہ اپنی ٹکٹ لیکر سفر کریں دوسرے مسافروں کو بھی ٹکٹ لینے کی تنبیہ کرین بغیر ٹکٹ مسافر پر کڑی نظر رکھین
ریلوے کے ملازمین اور افسران سے گذارش ھیکہ اپنا فرض ایمانداری کیساتھ سرانجام دین بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے مسافروں کی ٹکٹ لیکر سفر کرنے مین اپنی تمام تر قانونی تقاضے پورے کرین بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے مسافروں پر نظر رکھین
ریلوے کے ریوینیو مین اضافی ھو روینیو جنریٹ ھوگا تو باقی ریلوے سروس خود بخود بحال ھوگی
منجانب (ریلوے محنت کش یونین پاکستان)

15/09/2026

ریلوے محنت کش یونین کراچی ڈویژن کی جنرل باڈی کا اجلاس مورخہ 26ستمبر 2026 وقت ایک بجے کراچی سٹی مین ۔منعقد ھوگا جس کی صدارت مرکزی چیئرمین منظور احمد ملاح کرینگے تمام ڈویژنل زونل اور یونٹس کے عہدیداران بغیر کسی عذر کےاجلاس مین اپنی شرکت کو یقینی بنائین
ایجنڈا
تنظیمی امور پر گفتگو
مزدوروں کو درپیش مسائل
ریل کی موجودگی صورتحال پر گفتگو کی جائیگی
منجانب ریلوے محنت کش یونین کراچی ڈویزن

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RMKU Mediacell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category