Mansoor Ali PK

Mansoor Ali PK Become content and then you will become the most thankful servant of God".

31/08/2026

ان شاء اللہ حق کی فتح ہمیشہ مقدر ہوتی ہے۔
ایران نے ہر مشکل گھڑی میں اپنے عزم، حوصلے اور استقامت کا مظاہرہ کیا ہے۔
حق کے راستے پر ثابت قدم رہنے والوں کو وقت کبھی شکست نہیں دے سکتا۔
ایران زنده باد

لا
م قاومت و استقامت پائنده باد

31/08/2026

بڑی تازہ کاری

ایران

امریکی سفارت خانے پر بڑا حملہ۔ اردن کے اوپر آسمان پر ایرانی میزائل دیکھے جا رہے ہیں۔ ایران نے مبینہ طور پر امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے والے جوابی حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔

31/08/2026

Ya Ali Madad 🚩 🙌❤️

31/08/2026

⭕ ایرانی فوج نے متحدہ عرب امارات میں امریکی اہداف پر ڈرون حملے کیے 💥

31/08/2026

The fastest train 🚂🚃 of China .

❣️

29/08/2026

Previous days actually what happened in Nepal 😓😓

Pray for Nepal 🇳🇵❤️‍🩹

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ حجتہ الوداع کے موقع پر فرمایا!کہ۔۔۔کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر کوئی فوقیت ح...
29/08/2026

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ حجتہ الوداع کے موقع پر فرمایا!کہ
۔۔۔کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر کوئی فوقیت حاصل نہیں ہے اگر کسی کو فوقیت حاصل ہے تو وہ تقویٰ کیوجہ سے حاصل ہیں ❤️🥀❤️

27/08/2026

ایک ہاتھی کی فطری جبلت نے نیپال میں سیلاب میں پھنسے ایک شخص کی جان بچائی...

Address

Jeddah
22230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mansoor Ali PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category