Sketch's Queen Dua

Sketch's Queen Dua Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sketch's Queen Dua, Art Gallery, Sukkur.

اُستاد کے عالمی دن کے موقع پر دنيا کے عظيم ترين اُستاد ہمارے آخری پيغمبر شافِع محشر حضرت محمد مصطفٰی ﷺ کی شخصيت بابرکت پ...
04/10/2024

اُستاد کے عالمی دن کے موقع پر دنيا کے عظيم ترين اُستاد
ہمارے آخری پيغمبر شافِع محشر حضرت محمد مصطفٰی ﷺ کی شخصيت بابرکت پر کروڑوں درود و سلام 💞

💖

11/07/2024

Sajda he wo wahid jaga hai jahan hme sukoon milta hai apny Rab se batein krky apny dukh suna ke beshk Rab ki zaat he sb kuch hai

20/06/2024
Allah pak sbko raah e hidayat naseeb frmae Ameen 🤲🏻
05/05/2024

Allah pak sbko raah e hidayat naseeb frmae Ameen 🤲🏻

گدھ ( ڳجھ ) ایک مردار گوشت کھانے والا پرندہ ہے، جسکی فطرت میں اللّٰه نے ایک غور وفکر کا پیغام  دیا ہے،گدھ کا کھاتے کھاتے...
01/04/2024

گدھ ( ڳجھ ) ایک مردار گوشت کھانے والا پرندہ ہے، جسکی فطرت میں اللّٰه نے ایک غور وفکر کا پیغام دیا ہے،
گدھ کا کھاتے کھاتے پیٹ تو بھر جاتا ہے لیکن اس کی بھوک ختم نہیں ہوتی ،
اور پھر وہ بھاگنا شروع کر دیتا ہے اور بھاگتے بھاگتے کھایا ہوا الٹ دیتا ہے,
الٹی کے بعد پھر کھانے لگ جاتا ہے پھر بھی پیٹ تو بھر جاتا ہے لیکن بھوک ختم نہیں ہوتی,
اسی طرح وہ بار بار یہی عمل دھراتا ہے لیکن بھوک ختم نہیں ہوتی کیونکہ وہ حرام اور مردار کھاتا ہے ۔
یہ قدرت کے وضع کردہ آفاقی اصول ہے جو حرام کھانے والوں کے لیئے لمحۂ فکریہ ہیے،
قدرت کچھ لوگوں کو اختیار دے کر بھرپور موقع دیتی ہے کہ جتنا کھا سکتے ہو کھا لو, مگر سیری کی لذت سے ہمیشہ محروم رہو گے, مالِ حرام کھانا تمہارے لیئے ایک مشقت کے سوا کچھ نہیں ہے,
حرام کھانے سے پیٹ تو بھر جائے گا لیکن تمہاری بھوک کبھی ختم نہیں ہوگی ۔

اللّٰه پاک ہمارے حکمرانوں اور اداروں کے سربراہان کو رزق حلال کھانے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین یا ارحم الراحمین ۔






26/03/2024

غلط کمينٹس یاں غلط میسیج کرنے والے میری آئیڈی سے دور رہیں ورنہ block کردونگی 😡
Get lost from my id

25/03/2024

Patang ne ek aur jaan le li khudara patang ko ban krdy



😢








Ramzan kareem ke aadhy rozy khair se guzar g*e hain Adhy rehty hain Allah pak hmari ibadaton ko qabool frmae aur har saa...
25/03/2024

Ramzan kareem ke aadhy rozy khair se guzar g*e hain Adhy rehty hain Allah pak hmari ibadaton ko qabool frmae aur har saal Ramzan dekhna naseeb frmae ibadat ke liye har din har raat hai sirf Ramzan he nhe hai is lye koshish kry Apny Rab ko Raazi rkhy
JazakAllah

‏کھجور کی گھٹلی پر باریک سا جھلی نما اک چھلکا ہوتا ہے جسے قطمیر کہتے ہیں،اللہ تعالیٰ فرماتا ہے انسان اس کا بھی مالک نہیں...
14/03/2024

‏کھجور کی گھٹلی پر باریک سا جھلی نما اک چھلکا ہوتا ہے جسے قطمیر کہتے ہیں،

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے انسان اس کا بھی مالک نہیں ہے،
تو پھر اس زمین پر بسنے والے انسانوں کو تکبر کس بات کا، اکڑ کیسی؟؟


اے !! ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والےفرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر بدر کے میدان میں اتارنے والےحضرت موسیٰ ...
13/03/2024

اے !!
ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے

فرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر بدر کے میدان میں اتارنے والے
حضرت موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے دربار میں پالنے والے
حضرت یوسف علیہ السلام کو کنویں سے نکالنے والے
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو زندہ آسمان پر اٹھانے والے
حضرت ابرہیم علیہ السلام کو آگ کے الاؤ سے بچانے والے
حضرت یونس علیہ السلام مچھلی کے پیٹ سے نکالنے والے
حضرت مُحَمَّدْﷺ کو خاتم النبیین اور رحمت اللعالمین بنا کر بھیجنے والئ

اے اللہ عزوجل !! تیرے لشکر بہت سارے ہیں اپنے کسی لشکر کو بھیج کر فلسطینیوں اور تمام امت مسلمہ کی حفاظت فرما
آمین یارب العالمین! آمین ثم آمین ..

09/02/2024

جمعہ الکریم مبارک ✨🌹

08/02/2024

Allah pak hmary liye behtreen pm chuno jo hmare mulk ki hifazat kary Ameen
Sb mil ke Ameen bolo 🤲

Address

Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sketch's Queen Dua posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category