Sialkot Cantt.

Directions

Sialkot Cantt. Sialkot City, City of Iqbal
(15970)

15/10/2026

🌧️

12/10/2026

بوجہ کانسرٹ پیرس روڈ چیمبر کے باہر سے ٹریفک کے لیۓ بند ہے متبادل راستہ اختیار کریں

اعلان ہڑتال
11/10/2026

اعلان ہڑتال

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 66 پیسے فی لیٹر کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 52 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
09/10/2026

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 66 پیسے فی لیٹر کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 52 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

08/10/2026

‏8 اکتوبر 2005
‏جب ہولناک زلزلہ آیا تب
‏8 بج کر 52 منٹ پر آپ کہاں تھے؟

TCS One Of The Pathetic Courier in Sialkot.
23/09/2026

TCS One Of The Pathetic Courier in Sialkot.

23/09/2026

سیالکوٹ پیرس روڈ گلی نمبر ایک سے جنگلی آوارہ بندر کریانہ کی دکان سے چپس اٹھا کر لے گیا

😢
11/09/2026

😢

سیالکوٹ تھانہ کینٹ ایس ایچ او اعجاز الحق ساہی کی کاروائی لڑکے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے دو ملزمان قانون کی گرفت میں
11/09/2026

سیالکوٹ تھانہ کینٹ ایس ایچ او اعجاز الحق ساہی کی کاروائی
لڑکے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے دو ملزمان قانون کی گرفت میں

11/09/2026

سیالکوٹ ڈیفنس روڈ پٹرول پمپ پہ شہری نے محسوس کیا کہ اس کی موٹر سائیکل میں ادا کردہ رقم سے پٹرول کم ہے
پٹرول پمپ والوں سے شکایت کی تو انہوں نے شکایت گھونسے مکے تھپڑ مار کر دور کر دی

Address

Sialkot
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sialkot Cantt. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share