پاکستان پہوڑ اتحاد PPI

پاکستان پہوڑ اتحاد PPI پاکستان بھر میں مقیم پہوڑ قبائل کے امنگوں کی واحد ترجمان پرائیویٹ تنظیم

ظاہر پیر سکول جانیوالی پانچ سالہ مغویہ عروج فاطمہ کا ڈرامائی طور پر اغوا اور پھر بازیابی فلم کا دورانیہ ایک ماہ کو پہنچ ...
13/11/2022

ظاہر پیر سکول جانیوالی پانچ سالہ مغویہ عروج فاطمہ کا ڈرامائی طور پر اغوا اور پھر بازیابی فلم کا دورانیہ ایک ماہ کو پہنچ گیا مگر ابھی تک اغواکاروں کا کچھ علم نہیں ہوسکا دیگر والدین میں اغواکاروں /یا ڈائریکٹرز فلم اغواء کے بے نقاب ہونے تک مکمل خوف وہراس کا ماحول جوں کا توں ظاہر پیر پولیس /ضلعی انتظامیہ کیلیے کھلا چیلنج ابھی باقی اور نہ ہی موجودہ ایس ایچ او انسپیکٹر سیف اللہ کورائی جیسا زیرک دلیر اور معاملہ فہم افسر ضلعی کپتان کی بٹالین میں موجود ہے بس کپتان اور اسکی ٹیم سے بے نقابی ملزمان کا انتظار قائم ہے انتظار کا خاتمہ ضروری ہے ۔۔۔۔

جراٸم پیشہ افراد کا خاتمہ میرا مشن ہے.ایس ایچ او ناصر عباسی تھانہ چوک قریشی مظفرگڑھشجاع آباد(ساجد خان لنگاہ سے) ناصر عبا...
09/11/2022

جراٸم پیشہ افراد کا خاتمہ میرا مشن ہے.ایس ایچ او ناصر عباسی تھانہ چوک قریشی مظفرگڑھ

شجاع آباد(ساجد خان لنگاہ سے) ناصر عباسیSHO چوک قریشی مظفرگڑھ نے ملک نزر پہوڑ سوشل ورکر سے ملاقات کے دوران کہا کہ اہل علاقہ کی عوام اپنے اردگرد کڑی نظر رکھیں مشکوک افراد کی اطلاع دیں ملک نزر پہوڑ سوشل ورکر کی تھانہ چوک قریشی SHO ناصر عباسی سے ملاقات ہوئی اور حاجی افضل سونی بصیرہ سے بھی ساتھ تھا تھانہ چوک قریشی کے SHO ناصر عباسی انسان نرم لہجہ اور با اخلاق شخصیت ہیں آپ بطور SHO پنجاب پولیس تھانہ چوک قریشی مظفرگڑھ کا چمکتا ہوا ستارہ تعلیم یافتہ پولیس آفیسر پنجاب پولیس کا ہیرو اللہ پاک بھاٸی کو سلامت رکھے.

Address

موضع پہوڑاں
Rahimyar Khan
09268

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان پہوڑ اتحاد PPI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category