Ajooba hi Ajooba

Ajooba hi Ajooba Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ajooba hi Ajooba, pahrianwalli, Mandi Bahauddin.

23/07/2017

نیوز
پیٹو افراد کا مقابلہ‘ امریکی خاتون 21برگر کھا کر فاتح قرار

واشنگٹن(نیٹ نیوز) امریکہ میں پیٹو افراد کے درمیان برگر کھانے کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد کیا گیا، مقابلہ امریکی خاتون نے 10منٹ میں 21 برگر کھا کر جیت لیا۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں آٹھویں سالانہ برگر ایٹنگ چیمپئن شپ میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 14 پیٹو افراد نے حصہ لیا۔

مقابلے میں شریک کھانا کھانے کے شوقین افراد نے تیز ترین رفتار سے زیادہ سے زیادہ مزیدار برگر کھانے

نیو یارک میں ٹوائلٹ پیپر سے بنے عروسی ملبوسات کا شونیو یارک( نیٹ نیوز) امریکہ کے شہر نیو یارک میں سجا تیرھواں سالانہ فیش...
23/07/2017

نیو یارک میں ٹوائلٹ پیپر سے بنے عروسی ملبوسات کا شو

نیو یارک( نیٹ نیوز) امریکہ کے شہر نیو یارک میں سجا تیرھواں سالانہ فیشن شو، ٹائلٹ پیپر سے عروسی ملبوسات بنانے کے اس مقابلے میں اس برس ایک ہزار سترہ امیدواروں نے حصہ لیا۔ یہ مقابلہ لاس ویگاس کی رہائشی اور دو بچوں کی ماں کری کرلیٹو نے جیتا ۔

86سالہ برطانوی خاتون کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری مل گئیلندن ( نیٹ نیوز) برطانیہ کے شہر برسٹل میں ایسی ہی ایک با صلاحیت بوڑھی خاتو...
23/07/2017

86سالہ برطانوی خاتون کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری مل گئی

لندن ( نیٹ نیوز) برطانیہ کے شہر برسٹل میں ایسی ہی ایک با صلاحیت بوڑھی خاتون نے عزم و حوصلہ کی شاندار مثال قائم کرتے ہوئے 86سال کی عمر میں اپنی ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کر لی

ٹورنٹو( نیٹ نیوز) کینیڈا کے ایک چھوٹے سے قصبے’ فیری لینڈ‘ میں اچانک ایک دیو قامت برفانی تودہ نمودار ہو کر سیاحوں کی توجہ...
23/07/2017

ٹورنٹو( نیٹ نیوز) کینیڈا کے ایک چھوٹے سے قصبے’ فیری لینڈ‘ میں اچانک ایک دیو قامت برفانی تودہ نمودار ہو کر سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، رواں سیزن میں گلیشیر سے ٹوٹ کر الگ ہونے والا یہ پہلا برفانی تودہ ہے۔

لندن (بی بی سی) برطانیہ کی سائوتھمپٹن یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق ناک سے غبارہ پھلانے سے کان کے میل سے نج...
20/04/2016

لندن (بی بی سی) برطانیہ کی سائوتھمپٹن یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق ناک سے غبارہ پھلانے سے کان کے میل سے نجات ملتی ہے۔ غبارہ پھلانے کے اس عمل سے کان پر دبائو بڑھتا ہے اور اسکے نتیجے میں کان کا میل باہر آجاتا ہے۔ تحقیق میں ایسے 320 بچوں کو لیا گیا جن کے کان میں میل تھی۔

20/04/2016

نقرہ (نیٹ نیوز) ترکی کے دلکش پہاڑی علاقے میں خطروں کے کھلاڑیوں نے پیرا گلائیڈنگ کا مشکل ترین سٹنٹ پرفارم کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ یہ دونوں دلکش پہاڑی علاقےCappadocia میں اپنے گرم غباروں کے ہمراہ پہنچے اور 2 ہزار5 سو میٹر بلندی سے پیرا شوٹ کے ذریعے پہنچ کرچھلانگ لگا دی۔

نقرہ (نیٹ نیوز) ترکی کے دلکش پہاڑی علاقے میں خطروں کے کھلاڑیوں نے پیرا گلائیڈنگ کا مشکل ترین سٹنٹ پرفارم کرتے ہوئے عالمی...
20/04/2016

نقرہ (نیٹ نیوز) ترکی کے دلکش پہاڑی علاقے میں خطروں کے کھلاڑیوں نے پیرا گلائیڈنگ کا مشکل ترین سٹنٹ پرفارم کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ یہ دونوں دلکش پہاڑی علاقےCappadocia میں اپنے گرم غباروں کے ہمراہ پہنچے اور 2 ہزار5 سو میٹر بلندی سے پیرا شوٹ کے ذریعے پہنچ کرچھلانگ لگا دی۔

بیجنگ (نیٹ نیوز) چین میں خاتون کھلاڑی اور روبوٹ کے درمیان بیڈمنٹن کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ چینی ماہرین کی جانب سے تی...
20/04/2016

بیجنگ (نیٹ نیوز) چین میں خاتون کھلاڑی اور روبوٹ کے درمیان بیڈمنٹن کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ چینی ماہرین کی جانب سے تیار کئے جانے والے روبو منٹونر (Robomintoner) نامی اس روبوٹ نے بیڈمنٹن کھیلنے کا شاندار مظاہرہ پیش کیا۔

20/04/2016

سڈنی (بی بی سی) آسٹریلیا میں دنیا کی سب سے بوڑھی سمجھی جانے والی ’میگی‘ نامی کتیا کی 30 سال کی عمر کے بعد موت واقع ہو گئی ہے۔ اگر میگی کی عمر کو انسانی عمر میں تصور کیا جائے تو یہ کوئی ایک سو 33 سال بنتی تھی۔ ’کیلپی‘ نسل کی میگی آسٹریلیا کی ریاست ’وکٹوریا‘ میں برائن مکلارن نامی ایک ڈیری فارم چلانے والے کی ملکیت میں تھی۔

حیدر آباد (نیٹ نیوز) تپتی دھوپ اور گرم موسم میں فرش پر انڈہ پکانے کی بات سننے میں تو عجیب لگتی ہے لیکن بھارت سے تعلق رکھ...
20/04/2016

حیدر آباد (نیٹ نیوز) تپتی دھوپ اور گرم موسم میں فرش پر انڈہ پکانے کی بات سننے میں تو عجیب لگتی ہے لیکن بھارت سے تعلق رکھنے والی خاتون کی فرش پر انڈہ پکانے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ بھارت میں حالیہ دنوں میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ دیکھا گیا۔ خاتون نے فرش کو ہی چولہے میں بدل دیا

برازیلیا (نیٹ نیوز) برازیل میں خطروں کے کھلاڑیوں نے انکوانوکھا کارنامہ انجام دے دیا، برج سے کود کر رسی کی مدد سے بیک وقت...
13/04/2016

برازیلیا (نیٹ نیوز) برازیل میں خطروں کے کھلاڑیوں نے انکوانوکھا کارنامہ انجام دے دیا، برج سے کود کر رسی کی مدد سے بیک وقت جھولا جھول کر سب کو حیران کردیا۔برازیل کی میونسپلٹی ہوٹو لینڈ یا میں 149 خطروں کے کھلاڑیوں نے 98 فٹ اونچے پل سے رسیوں کی مدد سے بیک وقت چھلانگ لگائی اور جھولا جھولنے کا انوکھا کارنامہ سرانجام دیا اور ایک ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا، جسے گینز ورلڈ ریکارڈ بک میں درج کرلیا گیا۔

لندن (نیٹ نیوز) بچوں کو سوشل میڈیا کے برے اثرات سے بچانے کے لیے برطانوی خاتون نے اپنے بچوں کے آئی فونز کو گولی سے اڑا د...
13/04/2016

لندن (نیٹ نیوز) بچوں کو سوشل میڈیا کے برے اثرات سے بچانے کے لیے برطانوی خاتون نے اپنے بچوں کے آئی فونز کو گولی سے اڑا دیا۔ غصہ ٹھنڈا نہ ہوا تو آئی فونز کے ٹکڑوں کو ہتھوڑے سے ضرب لگا کر کچومر بنا دیا۔ خاتون کے انوکھے رد عمل نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر لی۔

Address

Pahrianwalli
Mandi Bahauddin
50300

Telephone

03428136227

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajooba hi Ajooba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share