11/02/2026
قصرِ فریدؒ، کوٹ مٹھن شریف میں اہم نشست
سجادہ نشین دربارِ عالیہ حضرت خواجہ غلام فریدؒ، خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سئیں سے سربراہ مسلم لیگ (ضیاء) جناب محمد اعجاز الحق کی خصوصی ملاقات۔
اس موقع پر خواجہ شامیر شمس کوریجہ سئیں بھی موجود تھے۔ نشست میں "فکرِ فریدؒ" اور صوفیائے کرام کی تعلیمات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جناب اعجاز الحق نے دربارِ فریدؒ کی دینی و روحانی خدمات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔