31/08/2024
محفلِ نور سدھ 2024
الحمد للہ🥰
بتاريخ :7 ستمبر 2024 بروز ہفتہ بعد از نماز عشاء
بمقام :مرکزی جامع مسجد غوثیہ سدھ تحصیل کھاریاں ضلع گجرات
آپ تمام عاشقان رسول کو خصوصی دعوت ہے...
قرب و جوار کے احباب محفل پاک میں شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں...✨❤️💯
جزاک اللہ خیرا❤️❤️