Adv.Mian Munwar Fareedi

Adv.Mian Munwar Fareedi Ya Allah hmn Maaf Farma

15/08/2026

جشن آمد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ریلی زہر اہتمام انجمن غلامان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خیر پور سادات

15/08/2026

خیر پور سادات( سٹی رپورٹر )
انجمن غلامان مصطفیٰ خیر پور سادات کے زیر اہتمام صدر انجمن غلامان مصطفیٰ پیر میاں محمد اختر فریدی نائب صدر جماعت اہلسنت پاکستان تحصیل علی پور کی زیر قیادت حسب روایت سالانہ عظیم الشان جشن آمد رسول ریلی کا انعقاد کیا گیا جسمیں اسکول و کالجز و مدارس کے طلباء معززین شہر و پریس کلب کے ساتھ ساتھ جماعت اہلسنت کی عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، ریلی کا آغاز مرکزی عید گاہ جماعت اہلسنت فیضان مدینہ سے شروع ہو کر مختلف چوکوں سے ہوتا ہوا بنک چوک پر اختتام پذیر ہوا جس میں خصوصی خطاب مولانا مفتی محمد کلیم اللہ اونڑ سعیدی اور مولانا بدر منیر سعیدی عطاری نے کیا ، جبکہ قاری محمد طارق سعیدی ، محمد مجاہد سعیدی ، قاری محمد صفدر شاہ نے نعت خوانی کی ، آخر میں میزبان پیر میاں محمد اختر فریدی نے ریلی میں شامل تمام معززین , عوام الناس و طلباء کا شکریہ ادا کیا اور دعا کی گئی، معززین میں محمد ہاشم خان پرنسپل مسلم سائنس کالج، رانا ہدایت اللہ نقشبندی، چوہدری حاجی محمد اشرف سعیدی ، حاجی منظور حسین سدی وال ، میاں محمد رضا بھٹہ ، محمد صغیر سعیدی ، قاری محمد بلال ، رانا محمد جاوید سعیدی، رانا تنویر احمد ، رانا محمد اقبال سلیم سعیدی متولی عید گاہ ، چوہدری ندیم اشرف ایڈووکیٹ، میاں منور فریدی ایڈووکیٹ، ڈاکٹر محمد صدیق سلطانی، عبید خان بڈانی، ملک اے ڈی بوسن ، جلال الدین سلطانی، میاں آصف بھٹہ، قاضی محمد بلال ، محمد اظہر رحمانی، پیر محمد یاسر شاہ، میاں غلام اکبر فریدی، رائے ظفر اقبال جانگلہ ، عبدالحمید و دیگر شامل تھے ۔ رانا تنویر احمد سٹی رپورٹر خیرپور سادات

"ہمیشہ یاد رکھیں، خالی کرسیاں غلط صحبت سے بہتر ہیں"
15/08/2026

"ہمیشہ یاد رکھیں، خالی کرسیاں غلط صحبت سے بہتر ہیں"

مکار لوگوں کی سب سے بڑی طاقت اُنکی زبان نہیں،آپ کا اُن پر اندھا اعتماد ہوتا ہے...!!
15/08/2026

مکار لوگوں کی سب سے بڑی طاقت اُنکی زبان نہیں،
آپ کا اُن پر اندھا اعتماد ہوتا ہے...!!

15/08/2026

سجادہ نشین در بار فرید حضرت خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سئیں کی پھپھو صاحبہ وصال پا گئی ہیں جن کا نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

15/08/2026

انجمن غلامان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خیر پور سادات کے زیر اہتمام خوبصورت جشن آمد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ریلی کاانعقاد جس کی صدارت پیر میاں محمد اختر فریدی سئیں کر رہے ہیں ریلی میں معززین شہر وعلاقہ کے علاوہ سکول کے طلباء اور عاشقان مصطفٰی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے کثیر تعداد میں شرکت کی

Malik Aslam Bhatti Adv
Malik Shahid Kanhoon Adv
Malik Ansar
جتوئی گروپ علی پور
Younas Khan Jatoi
Mian Naeem Faridi
M Aslam Ray Adv
Mian Faheem Jutt Nahar
Ashraf Khan Niazi
Malik Mujeeb Jakher Adv
Wasim Jaan
Akhtar Khan Pathan
Deputy Prosecutor Ghallu
صاحبزادہ محمد ابراہیم فریدی
Qazi Muhammad Bilal Adv
کنہوں ہاؤس علی پور
New Point

14/08/2026

کل 15اگست بوقت 9 بجے صبح جشن آمد رسول ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے جو فیضان مدینہ مرکزی عید گاہ جماعت اہلسنت خیر پور سادات سے شروع ہو کر رحمانی مارکیٹ بنک چوک پر اختتام ہو گی تمام دوستوں کو شرکت کی استدعا ہے
منجانب انجمن غلامان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خیر پور سادات

14/08/2026

تمام دوستوں کو میرے آقا کی آمد کا مہینہ ربیع الاول کا 🌙 چاند مبارک ہو
تمام دوست ایک بار درودشریف پڑھ لیں

انا للّٰہ وانا الیہ رجعون، آج صبح نگانا چوک ملتان ایوینو سیمنٹ سے بھرا 22 ویلر ٹرالا اچانک سامنے آنے والے موٹر سائیکل کو...
14/08/2026

انا للّٰہ وانا الیہ رجعون،
آج صبح نگانا چوک ملتان ایوینو سیمنٹ سے بھرا 22 ویلر ٹرالا اچانک سامنے آنے والے موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے کھڑی مہران گاڑی پر الٹ گیا۔
مہران گاڑی میں سوار ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔
اللہ پاک اس کی مغفرت فرمائے آمین۔

14/08/2026

لادی گینگ ڈی جی خان آخری گروپ یعقوب لادی ساتھیوں سمیت سرنڈر۔۔۔۔

Address

Khairpur Sadat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv.Mian Munwar Fareedi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share