25/08/2026
کیا نبی ﷺ سے محبت صرف الفاظ اور سجاوٹ تک محدود ہے؟
سچی محبت وہ ہے جو ہماری زندگی میں سنت، اطاعت، نماز، درود، سیرت اور اچھے اخلاق کی صورت میں نظر آئے۔ 🤍
اپنے بچوں کو محبتِ رسول ﷺ کا صحیح مفہوم ضرور سکھائیں۔ 🌙✨