Islamabad Rawalpindi Vlog

Islamabad Rawalpindi Vlog طوطے خریدنے یا بیچنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔ 🐦🐦🐦🐦🦜🦜🦜🦜
Australian, Finch, cocktail, Fisher

فَاسۡتَخَفَّ قَوۡمَهٗ فَاَطَاعُوۡهُ‌ؕ اِنَّهُمۡ كَانُوۡا قَوۡمًا فٰسِقِيۡنَ۔غرض اس نے اپنی قوم کی عقل مار دی۔ اور انہوں ...
28/05/2026

فَاسۡتَخَفَّ قَوۡمَهٗ فَاَطَاعُوۡهُ‌ؕ اِنَّهُمۡ كَانُوۡا قَوۡمًا فٰسِقِيۡنَ۔
غرض اس نے اپنی قوم کی عقل مار دی۔ اور انہوں نے اس کی بات مان لی۔ بےشک وہ نافرمان لوگ تھے۔
فَلَمَّاۤ اٰسَفُوۡنَا انْتَقَمۡنَا مِنۡهُمۡ فَاَغۡرَقۡنٰهُمۡ اَجۡمَعِيۡنَۙ۔
جب انہوں نے ہم کو خفا کیا تو ہم نے ان سے انتقام لے کر اور ان سب کو ڈبو کر چھوڑ۔
فَجَعَلۡنٰهُمۡ سَلَفًا وَّمَثَلًا لِّلۡاٰخِرِيۡنَ۔
اور ان کو گئے گزرے کردیا اور پچھلوں کے لئے عبرت بنا دیا۔
پارہ 25
سورۂ زخرف
آیت 54٫55٫56
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

*اے اللہ!* *جو لوگ پریشان ہیں اور تیری مدد کے طلبگار ہیں انکی مشکلوں کو ختم کر دے۔**آمین یا رب العالمین!* 🤲💯💖
28/05/2026

*اے اللہ!*
*جو لوگ پریشان ہیں اور تیری مدد کے طلبگار ہیں انکی مشکلوں کو ختم کر دے۔*
*آمین یا رب العالمین!* 🤲💯💖

عید الاضحٰی مبارکــ 🥀✨ اے اللّه ﷻ اپنے پیارے محبوب ﷺ کے صدقے مسلم اُمہ میں اتحاد و اتفاق پیدا فرما۔ کشمیر، فلسطین  سمیت ...
28/05/2026

عید الاضحٰی مبارکــ 🥀
✨ اے اللّه ﷻ اپنے پیارے محبوب ﷺ کے صدقے مسلم اُمہ میں اتحاد و اتفاق پیدا فرما۔ کشمیر، فلسطین سمیت جہاں جہاں مسلمان ظلم و مشکلات کا شکار ہیں، اُن پر اپنی خاص رحمت فرما، ایران کو نصرت و فتح عطا فرما، اور تمام مظلوم مسلمانوں کی حفاظت فرما۔
یا اللّه! ہمیں اُن کی مدد و نصرت کا ذریعہ بنا۔ ہمارے نیک اعمال کو قبول فرما اور ہماری کوتاہیوں کو معاف فرما۔

آمیـن ثُمَّ آمین یَارَبَّ العَالَمِین بِجاہِ الْسَیِّدِالمُرسَلِین...
🌹 صلى الله عليه وآلهٖ وصحبهٖ وبارك وسلم... 💚

*🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙*اللہ ﷻ آپ کی قربانیاں قبول فرمائے، آپ کی زندگی کو بے شمار برکتوں، خوشیوں اور سکون سے بھر دے، او...
28/05/2026

*🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙*

اللہ ﷻ آپ کی قربانیاں قبول فرمائے، آپ کی زندگی کو بے شمار برکتوں، خوشیوں اور سکون سے بھر دے، اور آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو دنیا و آخرت میں صحت، برکت اور کامیابی عطا فرمائے۔ 🤍

اللہ کرے یہ بابرکت موقع ہمارے ایمان کو مضبوط کرے، شکر میں اضافہ کرے، اور ہر گھر میں خوشی لے کر آئے۔

امین ثم آمین 🤲

*ایک ہی لباس میں بندگانِ خدا کتنے پیارے لگ رہے ہیں**بڑا محبوب لباس “احرام” اللہ کریم ہم سب کو بھی پہننا نصیب فرمائے آمین...
28/05/2026

*ایک ہی لباس میں بندگانِ خدا کتنے پیارے لگ رہے ہیں*
*بڑا محبوب لباس “احرام” اللہ کریم ہم سب کو بھی پہننا نصیب فرمائے آمین*🤍

*‏ وہ تمام چیزیں جو آپ کو خوش کرتی ہیں انہیں کبھی نظر انداز نہ کریں ، خواہ وہ کتنی ہی سادہ کیوں نہ ہوں  جیسا کے میری پوس...
28/05/2026

*‏ وہ تمام چیزیں جو آپ کو خوش کرتی ہیں انہیں کبھی نظر انداز نہ کریں ، خواہ وہ کتنی ہی سادہ کیوں نہ ہوں جیسا کے میری پوسٹیں آپ کے لیے*😏😁

28/05/2026

‏امام مسجدِ نبویؐ شیخ علی عبدالرحمان الحذیفی کا مسجد نمرہ سے خطبہ حج

اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور تقویٰ اختیار کرو، تقویٰ اختیار کرنا ایمان والوں کی شان ہے، خطبہ حج

اے ایمان والو، عہد کی پاسداری کرو، اللہ کے سوا کسی غیر کی عبادت مت کرنا، خطبہ حج

آخرت کی تیاری کا سب سے اہم عمل توحید اور اللہ کی عبادت اختیار کرنا ہے، خطبہ حج

اہل ایمان کا بنیادی خاصہ ہے کہ وہ ہمیشہ اللہ کی توحید پر عمل پیرا رہتے ہیں، خطبہ حج

ایمان والوں کے سامنے اللہ کی آیات پیش کی جائیں تو ان کے دل نرم پڑ جاتے ہیں، خطبہ حج

نبی اکرم ﷺاللہ کے آخری رسول ہیں، نبی اکرمﷺ خاتم النبین ہیں، خطبہ حج

مسلمانوں کو ہر مصیبت میں صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے، خطبہ حج

28/05/2026

🌙✨ عیدُالاضحیٰ مبارک ✨🌙

آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے
🌙🐐 عیدُالاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو 🐐🌙

اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں 😊، سکون 🤍، صحت 💐 اور برکتوں 🌸 سے بھر دے۔
یہ مبارک دن آپ کے لیے محبت ❤️، رحمت 🤲، کامیابی 🌟 اور بے شمار خوشیاں لے کر آئے۔

اللہ پاک ہماری قربانیوں 🐑، عبادات 📿، دعاؤں 🤲 اور نیک اعمال کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،
اور ہمیں ہمیشہ اپنے فضل و کرم کے سائے میں رکھے۔ 🌹✨

✍️

خواب میں زیارت کا واقعہ حضرت عبد بن سلام رضی اللّٰہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عثمان رضی اللّٰہ عنہ کی ملاقات کے لئے گیا...
28/05/2026

خواب میں زیارت کا واقعہ
حضرت عبد بن سلام رضی اللّٰہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عثمان رضی اللّٰہ عنہ کی ملاقات کے لئے گیا تو حضرت عثمان ذوالنورین رضی اللّٰہ عنہ نے فرمایا: مرحبا! اے بھائی میں نے رات عالم رویا میں رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی زیارت کی ہے مجھے حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے پانی کا ڈول دیا، میں نے اس میں سے سیر ہو کر پیا ہے جس کی ٹھنڈک میں ابھی تک محسوس کر رہا ہوں، عبداللہ بن سلام رضی اللّٰہ عنہ نے پوچھا: حضرت آپ پر یہ عنایت کس وجہ سے ہے؟ فرمایا: کثرت درود پاک کی وجہ سے ہے۔ (سعادت دارین)
(مقام درود شریف)

🌷 *`سب کچھ اللہ کیلئے`!*🔹 *کہہ دو بیشک میری نماز اور میری قربانی اور میری زندگی اور میری موت اللہ کے لیے ہے، جو جہانوں ک...
28/05/2026

🌷 *`سب کچھ اللہ کیلئے`!*
🔹 *کہہ دو بیشک میری نماز اور میری قربانی اور میری زندگی اور میری موت اللہ کے لیے ہے، جو جہانوں کا رب ہے۔*
*اس کا کوئی شریک نہیں اور مجھے اسی کا حکم دیا گیا ہے اور میں حکم ماننے والوں میں سب سے پہلا ہوں۔*🔹
📗«سورۃ الانعام: 162 ، 163»🤍

اتنا بڑا بھی نہیں ہوناکہ عید آئے اور خوشی نہ ہو🤍
28/05/2026

اتنا بڑا بھی نہیں ہونا
کہ عید آئے اور خوشی نہ ہو🤍

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamabad Rawalpindi Vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category