26/08/2026
(Lala krishan Laal di shop) اپنے آپ کو کوئی صدیوں پرانی بھٹکی ہوئی روح محسوس کرتا ہوں، ہر پرانی عمارت دیکھ کر آنکھیں بھیگ جاتی اور دل عمارت میں کھو کر ماضی کے کئی قصے گھڑنے لگ جاتا ھے،-لاہور ہو یا گوجرانوالہ جب بھی کبھی مے شہر کی پُرانی اور تنگ گلیوں مے جاتا ہوں وہاں پُرانی بلڈنگ کو دیکھ کے ایسا محسوس کرتا ہوں جیسے کے اس گھر کے ساتھ میرا پُرانا رشتہ ہے- جب ہوش میں آئے تو آنکھیں بھیگ چکی تھیں،ایسا لگنے لگتا ھے کہ اس عمارت میں ھمارا ماضی گزرا،-🥲یہ دوکان گاؤں اجنیانوالہ /ضلع شیخو پورہ مے واقع ہے-