𝐇𝐈𝐒𝐓𝐎𝐑𝐘 تاریخ

𝐇𝐈𝐒𝐓𝐎𝐑𝐘 تاریخ ہمارا مقصد نوجوان نسل کو تاریخ اسلامی سے آگاہ کرنا ہے ت?

09/05/2025

حالات کی سنگینی کے پیش نظر اب وہی خبر پر اعتبار کریں جو ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے آئی اور اسے شئیر لازمی کریں ۔
ڈی جی کا فورا آنا اور صورتحال سے آگاہ کرنے کا مقصد یہی ہے کہ ہم پاک فوج کے بیانیہ کو آگے شئیر کریں ۔
ہماری جرنیل و فوج جاگ رہے ہیں اور نظر بھی آرہے ہیں ۔
نور ائیر بیس پر حملے کو ناکام بنادیا گیا ۔ڈی جی

09/05/2025

راولپنڈی: رات گئے نورخان ائربیس پر انڈیا کے یکے بعد دیگرے تین بلیسٹک میزائل حملے ناکام بنا دئیے گئے ۔
تمام اساسے محفوظ ہیں سیکورٹی ذرائع
اس وقت راولپنڈی کے شیردل شہری اپنے پیارے وطن کی محبت میں نورخان ائربیس پہنچ کر نعرے لگارہےہیں

22/10/2024

ایسے مواقع پر عبد اللہ بن مبارك رحمہ اللہ کے اشعار یاد آتے ہیں .
ترجمہ
اے حرمین شریفین کے عابد! اگر آپ ہمیں راہ خدا میں دیکھ لیں
تو آپ جان لیں گے کہ آپ تو عبادت کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔
اگر آپ کے آنسو آپ کے رخساروں کو تر کرتے ہیں
تو ہماری گردنیں ہمارے خون سے رنگین ہوتی ۔

گوروں کی منافقت دیکھیںارجنٹائن میں کھمبے کے ساتھ متصل یہ لکڑی اتارنی تھی مگر وہاں ایک پرندے کا گھونسلہ تھا تو انہوں نے ل...
22/10/2024

گوروں کی منافقت دیکھیں

ارجنٹائن میں کھمبے کے ساتھ متصل یہ لکڑی اتارنی تھی مگر وہاں ایک پرندے کا گھونسلہ تھا
تو انہوں نے لکڑی اوپر نیچے سے کاٹ دی جہاں گھونسلہ تھا وہ چھوڑ دی
اس طرح کی منافقتیں اکثر یورپین و امریکن کرتے دکھائی دیتے ہیں
جسے دیکھ کر احساس کمتری کے مارے شہدے دیسی انگریز کہتے ہیں
دیکھو انسانیت ابھی زندہ ہے
دیکھق انسانیت تو انگریزوں میں ہے
لاکھوں مسلمان ذبح کر دیئے تب ان کی انسانیت کہاں مر جاتی ہے
کہتے ہیں وہ زندہ قومیں ہیں
تو
مسلمان ملکوں میں قتل و غارتگری کرنے والوں کو ووٹنگ کے ذریعے چنتے کیوں ہیں؟
بلکہ وہاں شدت پسندی کی سیاست چلتی ہے
ان انسانیت کے ٹھیکیداروں کو بکرے کی ٹوٹی ٹانگ جوڑنی آتی ہے
کچھوے کے لیئے لمبی قطار گاڑیوں کی روکنا آتی ہیں کہ کچھوا گزر جائے
کتوں بلوں کے لیئے ریسکیو آپریشن کرنا آتے ہیں
مگر ان انسانیت کے ٹھیکداروں کو بیت المقدس کے گرد و نواح میں بلکتے بچے اجڑتے سہاگ دفن ہوتے جوان نظر نہیں آتے
ہاں مگر چند ہیں جن کا دل روتا ہے وہ احتجاج بھی کرتے ہیں
مگر اکثریت انسانیت کے پردے میں حیوانیت چھپائے بیٹھے ہیں!
✍️

Address

Udhowali
Gujranwala
52331

Telephone

+923456575111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐇𝐈𝐒𝐓𝐎𝐑𝐘 تاریخ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Museum

Send a message to 𝐇𝐈𝐒𝐓𝐎𝐑𝐘 تاریخ:

Share

Category