حق کی آواز

Directions

حق کی آواز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from حق کی آواز, History Museum, Dera ismail khan kpk, Dera Ismail Khan.

ڈیرہ کی اگر جعلی دو نمبر اور مہنگی دواؤں کے خلاف ہیں تو اسسٹنٹ کمشنر عام آدمی کی جنگ لڑ رہا ہے۔ تمام لوگوں کو چاہیے کہ ا...
15/09/2026

ڈیرہ کی اگر جعلی دو نمبر اور مہنگی دواؤں کے خلاف ہیں تو اسسٹنٹ کمشنر عام آدمی کی جنگ لڑ رہا ہے۔ تمام لوگوں کو چاہیے کہ اسسٹنٹ کمشنر کے حق اپنی آواز بلند کریں۔
Assistant Commissioner D.I. Khan
D.I.Khan

لکھ عیب حیات اِنسان اچ ہوون بندہ نمک حرام نہ ہووے ۔۔۔۔۔۔۔!!
06/09/2026

لکھ عیب حیات اِنسان اچ ہوون
بندہ نمک حرام نہ ہووے ۔۔۔۔۔۔۔!!

قصے جو سنائے گئے مشہور ہیں سارےسچ پوچھ تو آدھے ہیں، کچھ موہوم ہیں سارےتم نام پہ اپنے جو غرور کیے بیٹھے ہواس شہر میں تم ج...
31/08/2026

قصے جو سنائے گئے مشہور ہیں سارے
سچ پوچھ تو آدھے ہیں،
کچھ موہوم ہیں سارے

تم نام پہ اپنے جو غرور کیے بیٹھے ہو
اس شہر میں تم جیسے بھی مرحوم ہیں سارے

ہم چپ ہیں تو اس میں بھی بھلائی ہی چھپی ہے
ورنہ کئی چہروں کے نقابوں میں شگاف ہیں سارے

مجھ پر ہی نہ رکھ بوجھ زمانے کی خطاؤں کا
اس بستی میں فرشتے نہیں، محکوم ہیں سارے

کردار کشی کا شور اس وقت بلند ہوتا ہے، جب سچ کی آواز دبائی نہ جاسکے
25/08/2026

کردار کشی کا شور اس وقت بلند ہوتا ہے، جب سچ کی آواز دبائی نہ جاسکے

 #اعلانِ_نمازِجنازہإِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَحاجی ملک شاہنواز بچڑی رضا الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔جنکی ...
25/08/2026

#اعلانِ_نمازِجنازہ
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
حاجی ملک شاہنواز بچڑی رضا الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔
جنکی نمازِجنازہ کل بروز منگل صبح 08:30am اُنکی رہائشگاہ بستی بچڑی پر ادا کی جائے گا۔

D.I.KHAN🥰❤️
20/08/2026

D.I.KHAN🥰❤️

ڈیرہ اسماعیل خان DHQ ہسپتال کے ساتھ اس نئی جگہ کا نام آپ لوگ بتا دیں۔
19/08/2026

ڈیرہ اسماعیل خان DHQ ہسپتال کے ساتھ اس نئی جگہ کا نام آپ لوگ بتا دیں۔

حامد میر کا جیو نیوز پر بڑا بیان🔥🔥🔥
19/08/2026

حامد میر کا جیو نیوز پر بڑا بیان🔥🔥🔥

ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جناب والی بال کے مشہور پلئیر چوہدری انیل چاند نے اسلام قبول کرلیا آج کے بعد اس کا نام علی ...
29/09/2025

ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جناب والی بال کے مشہور پلئیر چوہدری انیل چاند نے اسلام قبول کرلیا آج کے بعد اس کا نام علی محمد ہوگا

10/09/2025

Address

Dera Ismail Khan Kpk
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حق کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category