جمعیت علماءِ اسلام تحصیل و ضلع ڈیرہ غازیخان

جمعیت علماءِ اسلام تحصیل و ضلع ڈیرہ غازیخان دفتر جمیعت علماءِ اسلام قبامسجد ٹریفک چوک ڈیرہ غازی خان

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان جناب محمد عثمان خالد صاحب کو گریڈ 19 پر ترقی پانے پر جمعیت علماء اسلام ڈیرہ کی طرف سے مبارک باد ...
13/04/2026

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان
جناب محمد عثمان خالد صاحب کو
گریڈ 19 پر ترقی پانے پر جمعیت علماء اسلام ڈیرہ کی طرف سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

26/03/2026

کفر کے اندھیرے سے ایمان کی طرف

ہو حلقۂ یاراں تو بریشم کی طرح نرمرزمِ حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن
26/03/2026

ہو حلقۂ یاراں تو بریشم کی طرح نرم
رزمِ حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن

23/03/2026

سورة الضحى

29/01/2026

سالانہ 10 روزہ ختم نبوت کورس

اصلاحی بیان:
شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی محمد حسن صاحب مدظلہ(سرپرست اعلیٰ شبان ختم نبوت پاکستان)

29 جنوری بروز جمعرات بعد نمازِ عشاء

Shubban Khatam E Nubuwwat

06/01/2026

سانحہ ارتحال پر تعزیتی بیان!

حضرت مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی صاحب رحمہﷲ
> شیخ الحدیث و سابق مہتمم جامعہ اشرفیہ، لاہور پاکستان
> سرپرست وفاق المدارس العربیہ پاکستان
> چئیرمین متحدہ علماء بورڈ پنجاب
> چئیرمین قرآن بورڈ پنجاب
> سرپرست شبان ختم نبوت لاہور

شبان ختم نبوت پاکستان

٭ شبان ختم نبوت کارگزاری سال 2025ء ٭الحمدللہ! ملک بھر میں دس مختلف شعبہ جات میں آپ احباب کی دعاؤں اور تعاون سے شبان ختم ...
05/01/2026

٭ شبان ختم نبوت کارگزاری سال 2025ء ٭

الحمدللہ! ملک بھر میں دس مختلف شعبہ جات میں آپ احباب کی دعاؤں اور تعاون سے شبان ختم نبوت نے سال 2025ء میں دعوتی و تبلیغی و رفاہی کام کیاہے جس کی کارگزاری پیش خدمت ہے.

آپ تمام احباب سے گزارش ہےکہ اسکو زیادہ سے زیادہ حلقہ احباب میں شئیر کیجیے اور کام کرنے والے تمام احباب کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ جزاکم اللہ خیراً
Shubban Khatam E Nubuwwat

جمعیت علماء اسلام کے وفد کی اسامہ عبدالکریم کو بلا مقابلہ ایم پی اے منتخب ہونے پر مبارکباد 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💐💐💐وفد میں جے یو آئی ...
02/01/2026

جمعیت علماء اسلام کے وفد کی
اسامہ عبدالکریم کو بلا مقابلہ ایم پی اے منتخب ہونے پر مبارکباد
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💐💐💐
وفد میں جے یو آئی ضلع ڈیرہ کے سینیئرنائب امیر ڈاکٹر حسین احمد مدنی
جے یو آئی تحصیل کوٹ چھٹہ کے امیر محمد حسین سرور
سابق ٹکٹ ہولڈر این اے 186 حاجی نظام الدین خان اچکزئی
مولانا فیاض احمد نعمانی، محترم رانا محمد طاہر صاحب، محترم رانا محمد صداقت، محترم رانا محمد فہیم، محترم مظہر حسین مستوئی، محترم محمد اختر ریکڑا اور دیگر معزز شخصیات موجود تھیں۔
تمام رہنماؤں نے ایم پی اے اسامہ عبدالکریم کو کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ وہ عوامی خدمت، علاقائی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔

31/12/2025

سانحہ ارتحال پر تعزیتی بیان

مختارالامہ حضرت اقدس مولانا مفتی سید مختارالدین شاہ صاحب رحمہﷲ(خانقاہ کربوغہ شریف)
خلیفہ مجاز حضرت مولانا زکریاکاندھلوی رحمہﷲ

شبان ختم نبوت پاکستان

Address

Dera Ghazi Khan

Telephone

+923360075656

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جمعیت علماءِ اسلام تحصیل و ضلع ڈیرہ غازیخان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Museum

Send a message to جمعیت علماءِ اسلام تحصیل و ضلع ڈیرہ غازیخان:

Share

Category