Information zeta

Information zeta Your daily dose of fun, facts & everything in between! 💡✨ Stay connected, stay inspired.

31/07/2025

*گھریلو ٹوٹکہ :- اگر آپ کی آنکھوں اور سر میں درد رہتا ہے تو*_____🤕
*تو موبائل کواپنے سر پر سات بار گھما کر آنکھ بند کر کے کچرے کے ڈبہ میں پھینک دے۔*🤭😁😜

*جلد افاقہ ہوگا شکریہ ___😛😂😁*

30/07/2025
30/07/2025

*ڈراؤنی فلموں مـیں💻 جـب بھوت کی💀 آواز آتی ہـے🙆*
*تـو ہیـروئن 💁ایـسے پوچھ🤷 رہی ہوتی ہیں 🙄🤧*
"*کون ہے وہاں*"🤷🙄

*جیسے بھوت👻 آگے سے💁 بولے گا🧏 باجـی میں ہوں🙆 کچن میں🚪 پکوڑے تل 😋رہا ہوں 🤷آپ کھاؤ گی 🤣

26/06/2025

‏رشتے داروں کو تنخواہ کم بتاؤ تو عزت نہیں کرتے زیادہ بتاؤ تو پیسے ادھار مانگ لیتے ہیں سمجھ نہیں آتی بندہ عزت بچاۓ یا پیسے.انہاں نوں خدا کُنجے 😝😝😝🤣🤣🤣

26/06/2025

*انسان کی اصل فوٹو وہی ہوتی ہے*
*جسے وہ دیکھ کر ڈیلیٹ کردیتا ہے*🤭😂😂
*ٹھیک کہا نا؟*
*ہاں بلکل*😂
*نہیں غلط*👍

05/04/2023

ایسے ہوتا ھے رمضان میں ذکر۔۔۔💁🏼‍♂️

یہ مشہور امریکی باڈی بلڈر رونی کولمین ہیں،انہیں دنیا کے طاقتور ترین شخص کا خطاب ملا ہوا ہے -‏باڈی بلڈنگ میں 28 چمپئن شب ...
05/04/2023

یہ مشہور امریکی باڈی بلڈر رونی کولمین ہیں،انہیں دنیا کے طاقتور ترین شخص کا خطاب ملا ہوا ہے -
‏باڈی بلڈنگ میں 28 چمپئن شب اس کے نام ہیں -
‏یہ بیماری کے باعث اسپتال میں پڑے ہیں اور یہ دو کلو وزن اٹھانے سے بھی عاجز اور قاصر ہیں -
‏اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں. "اللہ ہی ہے جس نے تمہیں کمزوری کی حالت میں پیدا کیا پھر کمزوری کے بعد قوت عطا کی پھر قوت کے بعد ضعف اور بڑھاپا بنایا، جو چاہتاہے پیدا کرتا ہے، اور وہی جاننے والا قدرت والا ہے۔"
‏قوت اور طاقت سدا ساتھ نہیں رہتی ہے اس لیے ان کا درست استعمال کرنا سیکھ لیں

05/04/2023

ٹانک میں شدید ژالہ باری⛈️
for more information follow my page.....

05/04/2023

مدینہ منورہ کا وہ مقام جو آج بھی اصل حالت میں موجود ہے جہاں پر میرے پیارے نبی پاک صل اللہ علیہ وسلم کا استقبال کیا گیا تھا....Emirates Islamic Museum of Islamic Art (MIA)

Address

Charsadda
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Information zeta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Museum

Send a message to Information zeta:

Share