21/06/2026
چولستان میلے میں روہی کی ثقافت اپنے دلکش رنگ بکھیر رہی ہے۔ خوبصورت اونٹوں کی شان، روایتی موسیقی، جھمر کی مٹھاس اور صحرا کی حسین فضائیں ہر آنے والے کے دل کو اپنی طرف کھینچ لیتی ہیں۔
یہ خوبصورت مناظر ہماری صدیوں پرانی ثقافت، محبت اور ورثے کی زندہ پہچان ہیں۔