Adv.Mian Munwar Fareedi

Directions

Adv.Mian Munwar Fareedi Ya Allah hmn Maaf Farma

20/10/2026

جتوئی ہاؤس علی پور
رانا محمد آصف نوید اور میاں منور حسین فریدی ایڈووکیٹ کی عوامی ایم پی اے سردار شہزاد رسول خان جتوئی ایڈووکیٹ سے ملاقات بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد اورنیک تمناؤں کا اظہار کیا

Khawaja Humail Mueen Koreja سجادہ نشین دربار فریدؒخواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سئیں کے فرزند خانوادہ فریدؒخواجہ حمیل مع...
19/10/2026

Khawaja Humail Mueen Koreja
سجادہ نشین دربار فریدؒخواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سئیں کے فرزند خانوادہ فریدؒخواجہ حمیل معین کوریجہ سئیں (سی ایس ایس آفیسر) کی چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی صاحب سے ملاقات۔

🌹 دلی مبارکباد و نیک تمنائیں 🌹محترم محمد ذوالحسین بھٹہ صاحب کو LAT کا امتحان کامیابی سے پاس کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرت...
19/10/2026

🌹 دلی مبارکباد و نیک تمنائیں 🌹

محترم محمد ذوالحسین بھٹہ صاحب کو LAT کا امتحان کامیابی سے پاس کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 💐

اللہ تعالیٰ آپ کو علم و عمل، عزت و کامیابی اور روشن مستقبل سے نوازے۔ آمین یا رب العالمین! 🤲

ان شاء اللہ، وہ دن دور نہیں جب آپ کو بطور وکیل بار ایسوسی ایشن میں خوش آمدید کہیں گے۔ ⚖️

اللہ پاک آپ کے اس تعلیمی سفر کو کامیابیوں کی نئی منزلوں سے ہمکنار فرمائے اور آپ کو ایک کامیاب، باوقار اور دیانت دار قانون دان بنائے۔ آمین!

منجانب: میاں منور حسین فریدی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

19/10/2026

محبت، عقیدت اور روحانی رشتوں کی خوبصورت مثال ❤️

سجادہ نشین دربارِ فرید، حضرت خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سئیں کی معظم خان جتوئی صاحب، فرزندِ مجاہد جتوئی صاحب، کی دعوتِ ولیمہ میں خصوصی شرکت اور ڈھیروں دعائیں اس بات کا خوبصورت اظہار ہے کہ آپ اپنے عقیدت مندوں کی خوشیوں کو اپنی خوشیاں سمجھتے ہیں۔

حضرت خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سئیں کی سلسلۂ چشتیہ فریدیہ کے فروغ، روحانی تربیت اور خدمتِ خلق کے حوالے سے بے پناہ خدمات ہیں، اور یہ فیض الحمدللہ آج بھی جاری و ساری ہے۔

طبیعت کی ناسازی کے باوجود اپنے عقیدت مندوں کی خوشیوں میں شریک ہونا آپ کی محبت، شفقت، اعلیٰ ظرفی اور بہترین شخصیت کی عکاسی کرتا ہے۔ بلاشبہ، ایسے روحانی تعلقات محبت، خلوص اور اپنائیت کی روشن مثال ہیں۔

اللہ تعالیٰ حضرت خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سئیں کو صحتِ کاملہ، عاجلہ عطا فرمائے، ان کا سایۂ شفقت تادیر قائم رکھے اور معظم خان جتوئی صاحب کی ازدواجی زندگی کو محبت، خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️
Khawaja Kaleem Koreja Khawaja Mueen Ud Din Mehbub Koreja Noman Rana Adv محمد اعظم نیازی ایڈووکیٹ M Aslam Ray Adv میاں توصیف ارشد فریدی Malik Ansar Zohaib Ajmal Mian Akhtar Faridi Ismatullah Shah Mian Munawar Fareedi Adv

19/10/2026

استاد محترم جناب مجاہد جتوئی صاحب کو انکے پیارے بیٹے معظم خان جتوئی کی شادی پر ڈھیروں مبارکباد فریدی آستانہ خیر پور سادات نوبیاہتا جوڑے کیلئے دعا گو ہے یاد رہے فریدی آستانہ کیطرف سے پیر میاں محمد اختر فریدی سئیں معظم خان جتوئی کی خوشیوں میں خصوصی طور پر شریک ہیں
Mujahid Jatoi راؤ صدیق گروپ جتوئی گروپ علی پور Qazi Muhammad Bilal Adv Younas Khan Jatoi Mian Faheem Jutt Nahar Habib U Rehman Fareedi Jamshaid Faridi M Siddique Sultani Mian Rauf Faridi Khawaja Kaleem Koreja Nazir Khan Rana Haroon Mehdi Khawaja Rawal Mueen Koreja محمد آصف سلطانی صاحبزادہ محمد ابراہیم فریدی

19/10/2026

Address

Khairpur Sadat Alipur Distt. Muzaffargarh, Punjab
Khairpur Sadat
34450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv.Mian Munwar Fareedi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share