Mehfil-e-Urdu

Mehfil-e-Urdu اس پیج کا مقصد: لوگوں تک اردو زبان میں شعر وشاعری ،تاریخ

Inna lillahi wa inna ilaihi rajion.انا للہ و انا الیہ راجعون۔اللہ مغفرت فرمائے۔آمین 😢اردو ادب کا ایک اور ستارہ ڈوب گیا ۔
25/01/2026

Inna lillahi wa inna ilaihi rajion.
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ مغفرت فرمائے۔آمین

😢
اردو ادب کا ایک اور ستارہ ڈوب گیا ۔

اصل مرد کی وفا
13/03/2025

اصل مرد کی وفا

True Line
18/02/2025

True Line

16/10/2024
اپنی اخلاقیات پر اگر کوئی انسان کام کرنا چاہتا ہے، اسے بہتر بنانا چاہتا ہے تو وہ مطالعہ سے ہو گا، انداز گفتگو ،آپ کے چال...
22/08/2024

اپنی اخلاقیات پر اگر کوئی انسان کام کرنا چاہتا ہے، اسے بہتر بنانا چاہتا ہے تو وہ مطالعہ سے ہو گا، انداز گفتگو ،آپ کے چال چلن، کھانے پینے کے آداب، محفل کے آداب نیز ہر چھوٹے کام کو آپکو مطالعہ کر کے اپنی ذات کا حصہ بنانا ہو گا۔۔۔ باتیں تو انسان تین، چار برس کی عمر سے کرنے لگتا ہے، کونسی بات کب، کس انداز میں کرنی ہے یہ آپکو مطالعہ ہی سیکھا سکتا ہے.

اس لئے مطالعہ کیجئے، مختلف ذہنوں کو پڑھیں اور پھر اپنے نظریات کا ان سے موازنہ کر کے خود پہ کام کریں کیونکہ کل کو آپ کے توسط سے نسلیں پروان چڑھیں گی...

یوم پیدائش داغ دہلوی25 مئی 1831ہزاروں کام محبت میں ہیں مزے کے داغؔجو لوگ کچھ نہیں کرتے کمال کرتے ہیں
25/05/2024

یوم پیدائش داغ دہلوی
25 مئی 1831

ہزاروں کام محبت میں ہیں مزے کے داغؔ
جو لوگ کچھ نہیں کرتے کمال کرتے ہیں

Mohabbat
26/02/2024

Mohabbat

Jaun Elia      ❤️
14/02/2024

Jaun Elia ❤️

Address

UP
Azamgarh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehfil-e-Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Museum

Send a message to Mehfil-e-Urdu:

Share

Category