Asad Ullah Asad Official

Asad Ullah Asad Official تیرے ٹکڑوں پہ پلے غیر کی ٹھوکر پہ نا ڈال
جھڑکیاں کھائیں کہاں چھوڑ کے صدقہ تیرا آقا

Inshallah
01/09/2026

Inshallah

01/09/2026

Last night mafil pak 27 chak Sargodha

27/08/2026
الحمدللہ رب العالمینکوٹ مومن کی مشہور و معروف شخصیت، محترم حاجی محمد حکیم ظفر صاحب نے اپنی لکھی ہوئی خوبصورت نعتیہ کتاب ...
19/08/2026

الحمدللہ رب العالمین

کوٹ مومن کی مشہور و معروف شخصیت، محترم حاجی محمد حکیم ظفر صاحب نے اپنی لکھی ہوئی خوبصورت نعتیہ کتاب ’’مدینے والا رنگ چڑھیا‘‘ بندۂ ناچیز کو بطورِ تحفہ عنایت فرمائی۔

یہ میرے لیے یقیناً ایک بہت بڑا اعزاز اور محبت بھرا تحفہ ہے۔ میں تہہ دل سے حاجی صاحب کا شکر گزار ہوں۔

اللہ تعالیٰ حاجی محمد حکیم ظفر صاحب کا سایۂ شفقت ہمارے سروں پر ہمیشہ قائم و دائم رکھے، ان کے قلم میں مزید برکتیں عطا فرمائے، ان کی کاوشوں کو شرفِ قبولیت بخشے اور انہیں دین و عشقِ رسول ﷺ کی مزید خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔

اللہ پاک ان کے علم، قلم، عمل اور عمر میں بے شمار برکتیں اور رحمتیں عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

شراب شوق می نوشم بگرد یار می گردمسخن مستانہ می گویم ولے ہشیار می گردمجام عشق پیتا ہوں، اور یار کے گرد گھومتا ہوںمیں مستا...
17/08/2026

شراب شوق می نوشم بگرد یار می گردم
سخن مستانہ می گویم ولے ہشیار می گردم

جام عشق پیتا ہوں، اور یار کے گرد گھومتا ہوں
میں مستانہ بات چیت کرتا ہوں، لیکن ہوش وحواس میں یار کے گرد گھومتا ہوں،

مولانا روم

05/08/2026

حق منظور اے سچ منظور اے

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923417631545

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Asad Ullah Asad Official publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager