ڈاگئ خدائی خدمتگاران

ڈاگئ خدائی خدمتگاران Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ڈاگئ خدائی خدمتگاران, Art Gallery, Dubai.

13/08/2026

افتتاح دفتر اصلاحی جرگہ ڈاگی خدوخیل ضلع بونیر

جب دشمنی ہو جاتی ہے تو شروع میں لگتا ہے کہ ہم مضبوط ہیں، ہم صحیح ہیں۔لیکن وقت کے ساتھ اصل حقیقت سامنے آتی ہے۔کبھی باپ مر...
04/08/2026

جب دشمنی ہو جاتی ہے تو شروع میں لگتا ہے کہ ہم مضبوط ہیں، ہم صحیح ہیں۔
لیکن وقت کے ساتھ اصل حقیقت سامنے آتی ہے۔
کبھی باپ مر جاتا ہے، 🥲کبھی بھائی چلا جاتا ہے، 🥲کبھی کزن، اور آخر میں صرف پچھتاوا رہ جاتا ہے۔
دشمنی کسی ایک کو نہیں جلاتی، یہ پورے خاندان کو جلا دیتی ہے۔
ماں کی آنکھوں کے آنسو، گھر کی خاموشی، اور دل کا بوجھ کوئی نہیں دیکھتا۔
نئی نسل کے لیے پیغام یہ ہے:
دشمنی میں کوئی فائدہ نہیں، نہ دنیا میں نہ آخرت میں۔
سمجھداری یہ ہے کہ وقت پر رک جاؤ، بات کرو، اور معاملہ ختم کرو۔
کیونکہ جان چلی جائے تو نہ دشمنی کام آتی ہے، نہ انا۔😔

ھم باتوں پر نہیں عمل پر یقین رکھتے ہیںخدائی خدمت گار ڈاگی۔۔
28/07/2026

ھم باتوں پر نہیں عمل پر یقین رکھتے ہیں
خدائی خدمت گار ڈاگی۔۔

18/07/2026
10/07/2026

امن

03/07/2026

اہم اعلان برائے اہلِ گاؤں ڈاگی

آج گاؤں ڈاگی کے معزز مشران کی جانب سے ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا، جس میں گاؤں کی موجودہ امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

تمام مشران نے باہمی اتفاقِ رائے سے فیصلہ کیا کہ گاؤں کے ہر خاندان کی نمائندگی کے لیے ایک فرد کا انتخاب کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں آئندہ جمعہ کے روز بمقام حجرہ موسی خیل میں جرگہ منعقد ہوگا، جس میں گاؤں کے تمام معزز مشران اور منتخب نمائندگان شرکت کریں گے۔

اس جرگے میں مختلف ذمہ داریوں کے لیے نمائندوں کا انتخاب کیا جائے گا، جو اپنے سپرد کردہ فرائض دیانت داری اور ذمہ داری کے ساتھ انجام دیں گے۔

اس جرگے کا بنیادی مقصد گاؤں ڈاگی میں امن، بھائی چارے، اتحاد اور باہمی احترام کو فروغ دینا ہے۔ آئندہ اگر خاندانوں یا افراد کے درمیان کوئی تنازع یا مسئلہ پیدا ہوتا ہے تو اسے گاؤں ڈاگی کے متفقہ جرگے کے ذریعے باہمی مشاورت سے حل کیا جائے گا۔

ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس نیک کوشش میں برکت عطا فرمائے، ہمارے گاؤں میں ہمیشہ امن، اتفاق اور خوشحالی قائم رکھے، اور اس جرگے کو گاؤں ڈاگی کی فلاح و بہبود کا مؤثر ذریعہ بنائے۔ آمین۔

د غم خبر ڈاگئ موسی خیلو د سید غنی کاکا زوے د مستقیم او سلیمان ، او جنید یوسفزئ  دی رور خالد پہ حق رسیدلےدے نن  ماسخوتن 1...
27/06/2026

د غم خبر
ڈاگئ موسی خیلو د سید غنی کاکا زوے د مستقیم او سلیمان ، او جنید یوسفزئ دی رور خالد پہ حق رسیدلے
دے نن ماسخوتن 10 بجے بہ یی جنازہ وی

Address

Dubai

Telephone

+971526373799

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ڈاگئ خدائی خدمتگاران posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Museum

Send a message to ڈاگئ خدائی خدمتگاران:

Shortcuts

Share

Category