30/09/2025
نقصان صرف وہ نہیں ہوتا جو آنکھوں سے دکھائی دے، بعض اوقات سب سے بڑا نقصان وہ ہوتا ہے جو دل میں خاموشی سے گھر کر لیتا ہے — جیسے کسی خواب کا ٹوٹ جانا، کسی جذبے کا مٹ جانا، یا کسی صلاحیت کا پہچان نہ پانا۔
Farha Shaheen