تحریر میں کہاں سمٹتے ہیں درد دلوں کے

تحریر میں کہاں سمٹتے ہیں درد دلوں کے تحریر میں سمٹتے کہاں ہیں دلوں کے درد

بہلا رہے ہیں خود ک?

Long description
زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کمپرومائز کہتے ہیں۔ پُر سکون زندگی گزارنے کے لۓ اسکی بہت ضرورت پڑتی ہے۔ جس چیز کو تم بدل نہ سکو اس کے ساتھ کمپرومائز کر لیا کرو مگر اپنی کسی بھی خواہش کو کبھی بھی جنون مت بنانا۔ کیونکہ زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمیں کبھی نہیں مل سکتیں۔ چاہیں ہم روئیں چلائیں یا بچوں کی طرح ایڑیاں رگڑیں، وہ کسی دوسرے کے لیۓ ہوتی ہیں۔ مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ

زندگی میں ہمارے لیۓ کچھ ہوتا ہی نہیں، کچھ نہ کچھ ہمارے لیۓ بھی ہوتا ہے.. :)

زندگی کی پہلی شرط زندہ رھنا ھے۔ کسی کے ھونے نہ ھونے سے زندگی رُک نہیں جاتی۔ بہتی رھتی ھے ، چلتی رھتی ھے۔

اکثر وہ لوگ جن کو ھم اپنی زندگی کے لیے نا گزیر جانتے ھیں۔ اچانک بغیر کسی بڑی وجہ کے ھم سے دُور چلے جائیں یا ھو جائیں زندگی پھر بھی نہیں رکتی ، تھوڑی دشوار لگتی ضرور لگتی ھے مگر تمام تو نہیں ھوتی"

ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺐ کچھ ﺑﺪﻝ ﺟﺎﺗﺎ ھﮯ

ﻟﻮﮒ ﺑﮭﯽ
ﺭِﺷﺘﮯ ﺑﮭﯽ
ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺑﮭﯽ

ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ
ھﻢ ﺑﮭﯽ..

Address

St # 1 House # 89/D Bissimillah Homes
Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تحریر میں کہاں سمٹتے ہیں درد دلوں کے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share