01/09/2022
The 39th International Holy Quran competition of Islamic Republic of Iran.
اسلامی جمہوریہ ایران کا 39 واں بین الاقوامی قرآن پاک مقابلہ
مارچ 2023ء بمطابق رجب١٤٤٤ ھ ،اورایرانی کلینڈر کے مطابق اسفند١٤٠١ش میں ایران کے درالخلافہ تہران شہرمیں منعقد ہونے جارہا ہے جس میں آپ بھی
شرکت کرسکتے ہیں ۔مزید تفصیلات اس اشتہار میں ملاحظہ فرمائیں۔