19/09/2016
http://haalhawal.com/dr-shah-mohammad-marri/lat-khana/
شاہ محمد مری یہ بلوچستان میں چند روشن فکر اذہان کے تجربات پر مشتمل کچھ برسوں کی کہانی ہے ۔ ایسے اذہان جنہوں نے اچھی اچھی نوکریاں چھوڑدیں ۔ اورسماجی خدمت ، ادب ، صحافت اور سیاست ہرجگہ جھپٹامارناشروع کر دیا۔ نت نئے تجربات سے بھر پورجوانی کی ملاقات کے نتیجے میں ، رواں کا رواں میں کئی نئی چیز وں کا اضاف...