21/09/2026
اعلان فاتحہ خوانی
صدر انجمن امام بارگاہ حیدر کرار اور کرانی سب ڈویژن کے لائن مین کی والدہ بقضائے الٰہی وفات پاچکی ہے جسکی فاتحہ خوانی بروز منگل بتاریخ 22/09/2026 کو امام بارگاہ حیدر کرار خالق آباد میں منعقد ہوگی۔ تمام دوست و احباب سے شرکت اور دعائے مغفرت کی اپیل کیجاتی ہے۔