پاکستان

پاکستان Pakistan KPK

20/08/2026
18/08/2026

ھم لوگ اتنے دین دار ہیں کہ چوری کے مرغے کو بھی تکبیر پڑھ کر حلال کرتے ہیں😌

18/08/2026

جلدی جاگنا ہمیشہ فائدہ دیتا ہے، چاہے وہ نیند سے ہو غفلت سے یا اپنی اہمیت کے احساس سے

18/08/2026

بچے دنیا میں غم لے کر پیدا نہیں ہوتے، نہ انہیں دکھ، نفرت اور بوجھ کا کوئی علم ہوتا ہے۔ وہ تو صرف محبت، اپنائیت اور مسکراہٹ لے کر آتے ہیں؛ پھر یہی معاشرہ آہستہ آہستہ ان کے کندھوں پر توقعات، محرومیاں، ناانصافیاں اور ایسے دکھ رکھ دیتا ہے جنہیں وہ عمر بھر اٹھاتے رہتے ہیں۔ کچھ لوگ اتنا سہہ لیتے ہیں کہ جب زندگی کبھی خوشی کا دروازہ کھولتی بھی ہے تو دل اسے محسوس کرنے کے قابل نہیں رہتا۔ شاید انسان ہمیشہ اداس نہیں ہوتا، کبھی کبھی وہ صرف اتنا تھک جاتا ہے کہ خوشی بھی اسے اجنبی لگنے لگتی ہے۔۔۔🥀🫀💯
کرن

18/08/2026

غَیر ضَروری تَعریفیں تھوڑی کَم کِیا کَریں
بُرے لوگوں کو اِحساس ہونے دیں کہ وَہ بُرے ہیں، مُنافِقَت کی ضَرورت نہیں۔

18/08/2026

جھوٹوں کے بیچ میں، میں سچ بول بیٹھا
وہ نمک کا شہر تھا، اور میں اپنے زخم کھول بیٹھا

17/08/2026

اتنی بیزار طبیعت ہے کہ کوئی مجھ سے
حال پوچھے تو مجھے سخت برا لگتا ہے

17/08/2026

متحدہ عرب امارات میں مقیم پشتون بھاٸیوں سے التجا هے🙏 کہ انٹرنیٹ کیلٸے کبھی VPN استعمال نه کریں ورنه تم ٹریس هوکر ملک بدر یا ویزه کینسل جیسے مسئلے سے دوچار هو سکتے هو

17/08/2026

جو لوگ اختلاف کرنے کو دشمنی اور سوال کرنے کو گمراہی سمجھتے ہیں۔ ایسے لوگوں سے دور رہیں، اسی میں آپ کی بھلائی ہے۔🙏

17/08/2026

دنیا کی سب سے بڑی سچائی یہ ہے کہ کچھ بھی ہمیشہ قائم نہیں رہتا
نہ خوشی، نہ غم، نہ ہم

Address

Islamabad, Swat Motorway
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category