11/07/2026
ایک سوال
کیا پاکستان میں شیعہ کمیونٹی جس طرح ایران کے سربراہ کی بیعت کررہے ہیں اس طرح دوسرے نظریات کے طبقات افغانستان کے ملا ہیبت اللہ سعودیہ کے محمد بن سلمان اور اس طرح جو جس سے عقیدت رکھتا ہو اس کی بیعت کے اجتماعات ریاست منعقد کرنے کی اجازت دیتی ہے؟
اگر جواب نہیں میں ہے تو کون عناصر ہیں ان کی پشت پر جو ریاستی مفادات پر دوسری ریاست کو ترجیح دینے کی مہم چلا رہے ہیں؟