Heart Touching poetry

Heart Touching poetry Visit my poetry page, like share, comment,
� � � � � � � � � � � � � �

‏مجھے یقین ہے کہ اس دُنیا کے علاوہ بھی ایک دُنیا ہے جو ہمارا انتظار کر رہی ہے، ایک بہتر دُنیا جہاں کوئی روایات، ذات پات ...
10/10/2023

‏مجھے یقین ہے کہ اس دُنیا کے علاوہ بھی
ایک دُنیا ہے جو ہمارا انتظار کر رہی ہے، ایک بہتر دُنیا جہاں کوئی روایات، ذات پات نہیں ہوں گی اور میں تمہارا وہاں انتظار کروں گی۔۔۔

09/10/2023

کیا یہ کافی نہیں ک تمھیں سوچ کر
مسکرانے کا حق مجھ سے آج تک کوئی
بھی نہیں چھین سکا ،،تم بھی نہیں ،،❣️

09/10/2023

مـیں خـود اپنـا عـکـس ہـوں_"✨
مـیں خـود اپنـی ذات مـیں لاجـواب ہـوں_"🌸🕊🥀🖤
.

09/10/2023

وہی بے ربط یارانے ، وہی فنکاریاں اُس کی
بڑا بے چین کرتی ہیں ، تعلق داریاں اُس کی🍁

محبت کر کے بھی اس شخص نے بدلی نہیں عادت
نہ اچھی رنجشیں اُس کی نہ اچھی یاریاں اُس کی💔

کہاں تک ساتھ چل سکتے تھے ، ہم کہانی میں
ادھر میری جنوں خیزی ، اُدھر بیزاریاں اُس کی🥀

ٹھیک اے تیڈا رسنڑ بنڑدےتیڈیاں ونگاں ، پائل ، چھلے نی گھن سگیالیکن دل دی گالھ ڈساواں ؟آپیں سوچیں !!جیندے کولوں گھر اپنڑیں...
14/09/2022

ٹھیک اے تیڈا رسنڑ بنڑدے
تیڈیاں ونگاں ، پائل ، چھلے نی گھن سگیا
لیکن دل دی گالھ ڈساواں ؟

آپیں سوچیں !!
جیندے کولوں گھر اپنڑیں دا بار نہ چَوَّے
کیویں تیڈے ناز او چیسی؟
مر ناں ویسی 💔

09/09/2022
Beshak 💞👍
09/09/2022

Beshak 💞👍

💞🧿 JuMMA Mubark 💞🌹
09/09/2022

💞🧿 JuMMA Mubark 💞🌹

Address

Ww./Facebook Ranni. Latif@gmail. Com
Lahore
110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Heart Touching poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Museum

Send a message to Heart Touching poetry:

Share

Category