27/05/2026
🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙
تقبل الله منا ومنكم
اللہ تعالیٰ ہماری اور آپ کی عبادات، قربانی اور تمام نیک اعمال اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین 🤍
اس مبارک موقع پر
آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک۔
اللہ پاک آپ کی زندگی میں خیر، برکت، رزق اور سکون عطا فرمائے۔ 🕊️
ٰ #مسلمان