PTV Sports

PTV Sports Media News ikramullah MSD

18/01/2026
یا اللہ تعالیٰ میرے ملک پر رحم فرما
18/01/2026

یا اللہ تعالیٰ میرے ملک پر رحم فرما

19/07/2024

زنجیروں میں 126سال سے جکڑا ھوا برگد کا درخت
خیبر ایجنسی کے شہر لنڈی کوتل میں 126 سال سے زنجیروں میں جکڑے ھوۓ اس درخت کی کہانی۔
یہ کہانی 1898 کی ھے جب خیبر رائفلز کے آفیسر میس میں برٹش آرمی آفسر جیمز سکویڈ جب شراب کے نشے میں باہر نکلا تو اسے لگا کہ برگد کا یہ درخت اس کی طرف آرہا ہے اس لئےاس نے اس برگد کے درخت کو زنجیروں میں جکڑنے کا حُکم دیا.
یعنی یہ درخت آج 126 سال گزرنے کے باوجود بھی زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے. جیسے یہ برگد کا درخت جیم سکویڈ کے حکم پر 126 سالوں سے زنجیروں میں ابھی تک جکڑا ہوا ہے اسی طرح ستر سال گزرنے کے باوجود ہم یعنی پاکستانی قوم گورے کے نظام میں جکڑے ہوئے ہیں۔ مجھے تو لگتا ہے ہم سب اس برگد کے درخت کی مانند ہیں

21/06/2024

مدین میں افسوسناک واقعہ ایک پنجابی سیاح نے مدین میں قران شریف کو جلا دیا، پولیس نے اپنے حراست میں لیا ہیں لیکن مدین کا مقامی لوگوں میں شدید غم و غصہ اور مدین پولیس سٹیشن کے باہر ہزاروں کے تعداد میں لوگ جمع ہوۓ ہیں اور پولیس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ہمارے حوالے کریں لیکن پولیس کے انکار پر مقامی لوگوں اور پولیس کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا جس میں ایک رہائشی شدید زخمی ہوا اور مدین ہسپتال منتقل کردیا۔۔ مقامی لوگوں نے مدین پولیس سٹیشن کو اگ لگا دیا اور تھانہ کو جلا دیا۔۔۔
لوگوں نے تھانہ کو جلا کر اندر داخل ہوۓ اور منحوس کو گولی مار کر ھلاک کردیا اور زمین پر گھسیٹ کر مدین اڈہ کو لی جایا، اور وہاں لٹکایا۔۔

19/06/2024

زرایٔع خبریں
وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ہسپتال اور سکول خیرات سے چلتے ہیں اور ملک ٹیکس سے
وزیر خزانہ صاحب آپ تو ٹیکس غریب سے وصول کرتے ہو اسلیۓ تو عوام بھڑک رہی ہے

28/05/2024

کراچی کو سیف سٹی بنانے کیلئے 3ارب روپے مختص
لیکن آب جب لاکھوں ماؤں کا دل جل رہا ہے

25/05/2024

RAFAH NEWS
اسرائیلی وزیراعظم سے یروشلم میں ڈھائی گھنٹے طویل ملاقات کے بعد انہوں نے کہا تھا کہ رفح میں آپریشن بہت بڑے سانحہ کا باعث بنے گا، ہم رفح میں کسی بڑے فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کر سکتے اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ شہریوں کو کوئی نقصان نہ پہنچے،یہ ایک موثر منصوبہ نہیں ہے۔

20/05/2024

زرایٔع خبریں
ایرانی صدر اور وزیر خارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے

05/05/2024

یا اللہ خیر
تحریک انصاف کے شیر افضل مروت حادثے میں بال بال بچ گئے

20/04/2024

صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں غریب مریضوں کی لئے ایمرجنسی اور جان بچانے والی ادویات ناپید جبکہ کرپٹ اور نااہل انتظامیہ ہسپتال ڈایریکٹر ابرار خٹک 6لاکھ ماہوار تنخواہ مفت بنگلہ ۔مفت فیول، مفت گاڑی اور دیگر مراعات کے مزے الگ۔
اسی طرع اسوسیٹ ہسپتال ڈائریکٹر 5لاکھ 50ہزار تنخواہ ۔بنگلہ اور دیگر مراعات الگ
اسی طرع گزشتہ کئی سالوں سے قایم مقام میڈیکل ڈائریکٹر 5لاکھ تنخواہ گاڑی فیول اور دیگر مراعات الگ جبکہ غریب عوام علاج کیلئے در بدر نا ادویات دستیاب ہیں اور نہ ہی سی ٹی سکین ۔غریب عوام ادویات اور ٹیسٹوں ہو پرائیویٹ سنٹرز پر جانے کے لئے مجبور ۔

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈہ پور کب ایکشن لیں گے ۔

Address

Street No. 1 Near To Dir Scouts Fort
Islamabad
18300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTV Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category