islami waqiat in Urdu

islami waqiat in Urdu Sadiyon Ka Safar shares the stories of Islamic history,true waqiat, and important news from the Muslim world. Join us

We revive the past to inspire the present — connecting you with the timeless legacy of Islam.

17/06/2026
13/05/2026

Friendship

😂😂😂
20/03/2026

😂😂😂

یہ ایران کا وہ ائیرڈفینس ہے جس نے امریکا کے جدید ففتھ جنریشن طیارے ایف 35 کو نشانہ بنایا ہے۔اسکا نام AD-08 ہے جسے ماجد ب...
20/03/2026

یہ ایران کا وہ ائیرڈفینس ہے جس نے امریکا کے جدید ففتھ جنریشن طیارے ایف 35 کو نشانہ بنایا ہے۔
اسکا نام AD-08 ہے جسے ماجد بھی کہتے ہیں۔

یہ سسٹم ایک گاڑی پر نصب ہوتا ہے، اسکے چار میزائل لانچر ،ایک ٹارگیٹنگ سائٹ اور کچھ معاون آلات مل کر ایک سسٹم تشکیل دیتے ہیں۔
یہ ایک شارٹ رینج سسٹم ہے جس کے میزائل کی رینج زیادہ سے زیادہ 8 کلومیٹر تک ہوتی ہے, میزائل ٹارگٹ سے نکلنے والی انفراریڈ شعاعوں کا پیچھا کرتے ہوۓ اسے نشانہ بناتا ہے۔
چونکہ اس سسٹم میں کوئ ریڈار استعمال نہیں ہوتا اس لیے اسے جیم نہیں کیا جا سکتا نا ہی اسکی نشان دہی کرنا آسان ہوتا ہے۔
عموما" یہ ائیر ڈفینس سسٹم ڈرون اور کروز میزائلوں کے خلاف زیادہ مؤثر سمجھا جاتا ہے، مگر یہ کم بلندی پر محو پرواز لڑاکا طیارے بھی گرا سکتا ہے۔

ایف 35 اس ائیرڈفینس کا نشانہ بننے کے بعد کیوں نہیں گرا ؟
چونکہ اسکا میزائل چھوٹا ہوتا ہے اور اس میں بارودی وارہیڈ بھی چھوٹا ہوتا ہے اس لیے ایف 35 طیارے کو پہنچنے والا ڈیمج اتنا زیادہ نہیں تھا، مگر ہٹ ہونے والا ایف 35 آؤٹ آف سروس لازمی ہو گیا ہو گا۔

Address

Hyderabad
71000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when islami waqiat in Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Museum

Send a message to islami waqiat in Urdu:

Shortcuts

Share