18/07/2026
ماشاء اللہ، الحمد للہ
آج آرائین ھاوس گھوٹکی
چوہدری لیاقت علی آرائین اور انکے بیٹوں کے لیے یہ انتہائی باعثِ سعادت اور اعزاز کی بات ہے کہ مرکزی ناظم جماعت اہلِ سنت پاکستان، امیر جماعت اہلِ حدیث پاکستان، پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت، سیدزادہ پیر محمد خالد سلطان سروری قادری نے تشریف لا کر اپنی قیمتی دعاؤں سے نوازا۔
ہم دل کی گہرائیوں سے سیدزادہ پیر محمد خالد سلطان سروری قادری صاحب کے بے حد شکر گزار ہیں کہ انہوں نے آرائین ھاوس گھوٹکی پر اپنے مبارک قدم رکھے اور ہمارے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی دعاؤں کو ہمارے حق میں قبول فرمائے.
جزاکم اللہ خیراً، آمین یا رب العالمین۔