ثناء اللہ

Contact the museum

ثناء اللہ social activist jamat e islami Pakistan

نوجوان بولر رضا اللہ خان نے اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میں دنیا کے بہترین بلے باز جو روٹ کی وکٹ اڑا کر سب کی توجہ اپنی طرف کھینچ ...
10/09/2026

نوجوان بولر رضا اللہ خان نے اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میں دنیا کے بہترین بلے باز جو روٹ کی وکٹ اڑا کر سب کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی ہے۔ اس شاندار ڈیبیو پر راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر بھی داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔ شعیب اختر کا کہنا ہے کہ مشکل وقت میں پارٹنرشپ توڑ کر رضا اللہ نے ثابت کر دیا ہے کہ اگر ٹیلنٹ کو میرٹ پر موقع ملے تو وہ کبھی مایوس نہیں کرتا۔ انہوں نے پی سی بی کو دو ٹوک پیغام دیا ہے کہ اگر پاکستان کرکٹ کو بہتر بنانا ہے تو صرف باصلاحیت کھلاڑیوں کو میرٹ پر آگے لانا ہوگا۔

04/09/2026




#بھتہ ٹیکس نا منظور #

16/08/2026
مشہور ٹک ٹاکر گیلامنہ کا آخری سفر مکمل ہوگیا، اسلام آباد کے فیصل ہلز میں ان کی نمازِ جنا زہ ادا کردی گئی۔سوشل میڈیا پر ل...
16/08/2026

مشہور ٹک ٹاکر گیلامنہ کا آخری سفر مکمل ہوگیا، اسلام آباد کے فیصل ہلز میں ان کی نمازِ جنا زہ ادا کردی گئی۔
سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورز رکھنے والی شخصیت کے جنازے میں چند افراد کی شرکت واقعی لمحۂ فکریہ ہے۔ شہرت، فالوورز اور سوشل میڈیا کی مقبولیت عارضی ہے،
جیسے لوگ اچھائی کو نہیں بھولتے ویسے ہی لوگ برائی کو بھی نہیں بھولتے۔ خدارا ٹک ٹاک پر کچھ ویوز اور فالورز کے لئے اپنی عزت نیلام نہ کریں۔

14/08/2026

اللہ ہمارے وطن عزیز پاکستان کو حقیقی آزادی، آمن، خوشحالی اور اسلامی نظام نعمت سے سرفراز فرمائے۔۔۔۔

13/08/2026
08/08/2026

For the first time,❤️❤️

19/07/2026

جب ارمی چیف ملک کا باپ ہوتا ہے

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ثناء اللہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Museum

Send a message to ثناء اللہ:

Shortcuts

Share