Sharif Welfare Foundation Nehag Dara

Sharif Welfare Foundation Nehag Dara Allah is the greatest

ماشاءاللہ بہت خوب
22/11/2025

ماشاءاللہ بہت خوب

عم کی خبر:إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎گاؤں ماتاڑ محلہ کارین سے تعلق رکھنے والے حکیم خان کا بیوی ، دیرودان...
07/04/2025

عم کی خبر:
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
گاؤں ماتاڑ محلہ کارین سے تعلق رکھنے والے حکیم خان کا بیوی ، دیرودان خان اور زامین خان کا بھابھی صاحبہ کی انتقال ہوگئ ہے، جس کی نماز جنازہ آج بروز پیر شام
00: 5 بجے ٹاکین شنہ اڈی میں ادا کیجائےگی ...
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین ،

الحمدللہ اج شریف ویلفیئر فاؤنڈیشن نے 120 مستحق خاندانوں میں عید کیشن پیکج تقسیم کیا۔اللہ تعالیٰ اور استقامت دے۔
29/03/2025

الحمدللہ اج شریف ویلفیئر فاؤنڈیشن نے 120 مستحق خاندانوں میں عید کیشن پیکج تقسیم کیا۔
اللہ تعالیٰ اور استقامت دے۔

اس کاری خیر میں ہمارے ساتھ تعاون کریں۔اپنا خیرات صدقات زکوٰۃ اور فطرانہ شریف ویلفیئر فاؤنڈیشن کو دیں۔ یتیم اور بے سہارہ ...
18/03/2025

اس کاری خیر میں ہمارے ساتھ تعاون کریں۔
اپنا خیرات صدقات زکوٰۃ اور فطرانہ شریف ویلفیئر فاؤنڈیشن کو دیں۔
یتیم اور بے سہارہ لوگوں کی امید شریف ویلفیئر فاؤنڈیشن

خوشخبری۔ان شاءاللہ کل بروزہ اتوار بتاریخ 16 /03/2025 بمقام گورنمنٹ ہائی سکول ماتاڑ نہاگدرہ شریف ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب...
15/03/2025

خوشخبری۔
ان شاءاللہ کل بروزہ اتوار بتاریخ 16 /03/2025 بمقام گورنمنٹ ہائی سکول ماتاڑ نہاگدرہ شریف ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے 100 سے زیادہ مستحق خاندانوں میں رمضان المبارک فوڈ پیکج تقسیم کیا جائے گا۔ اہل علاقے کے لوگ اس برکت پروگرام میں شرکت ضرور کریں۔

دا يتيم آواز شريف ویلفیئر فاؤنڈیشن نہاگدرہ

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sharif Welfare Foundation Nehag Dara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category