27/10/2025
جب تم سب کے ساتھ اچھا سلوک کر رہے ہو،
مگر بدلے میں دکھ، تکلیف اور ناانصافی مل رہی ہو...
تو نا امید مت ہونا... 💔
بس یہ آیت دل میں تازہ رکھنا:
"وَلَا نُضِیْعُ أَجْرَ الْمُحْسِنِیْنَ"
"اور ہم نیکی کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتے۔" (التوبہ: 120)
اللہ دیکھ رہا ہے… اور وہ کبھی نیکی کو ضائع نہیں جانے دیتا۔
✨ بس نیت خالص رکھو، اجر تمہارے حق میں لکھا جا چکا ہے